15 ستمبر 2026 - 16:12
ایران نے آبنائے ہرمز کے مغربی آسمان میں امریکی MQ-1 ڈرون مار گرایا

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے جدید امریکی MQ-1 ڈرون مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے آج صبح ایک امریکی ڈرون مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق یہ جدید MQ-1 ڈرون تھا، جسے سپاہ پاسداران کے جدید فضائی دفاعی نظام نے ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت آبنائے ہرمز کے مغربی آسمان میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha